ژوب (ڈیلی گرین گوادر)ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق دس افراد زخمی ہو گئے ہسپتال ذرائع کے مطابق حریفال آباد کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے نوجوان محب اللہ قوم حریفال جاں بحق ہو گیا پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ڈی آئی خان قومی شاہراہ پر مسافر ویگن اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ویگن میں سوار دس افراد زخمی ہوگئے جبکہ پک اپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سورا شخص وکیل خان جاں بحق ہو گیا۔
ژوب میں ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق، دس زخمی

ٹیگز:
ژوب
