موسی خیل(ڈیلی گرین گوادر)ضلع موسی خیل کے علاقے راڑاشم کے قریب لیویز اہلکاروں نے دو نامعلوم لاشیں برآمد کیں۔لاشوں کو ضروری کارروائی اور شناخت کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ لیویز فورس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
موسی خیل کے علاقے راڑاشم سے2 نامعلوم لاشیں برآمد

ٹیگز:
موسی خیل
