حب(ڈیلی گرین گوادر) حب میں محافظ ڈکیت نکلے شہری کو لوٹنے کے دوران پولیس اہلکار اور پولیس آفیسر کا بھائی گرفتار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز حب سٹی تھانے کے حدود جام کالونی میں ہائیٹ پولیس تھانے کا اہلکار شبیر اور پولیس آفیسر کا بھائی عابد شہری کو لوٹتے ہوئے شہریوں کے پکڑ لیے تاہم ڈکیتوں نے پولیس کا نام لیا تو شہریوں نے چھوڑ دیا بعد شہری کی مدعیت میں حب سٹی پولیس تھانے میں مقدمہ درج کرکے پولیس اہلکار شبیر اور پولیس آفیسر کا بھائی ماجد کو گرفتار کرلیا۔
حب میں محافظ ڈکیت نکلے شہری کو لوٹنے کے دوران پولیس اہلکار اور پولیس آفیسر کا بھائی گرفتار مقدمہ درج

ٹیگز:
حب
