کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد کرکے گھروں سے باہر آگئے زلہ کا مرکز کوئٹہ شہر سے 65 کلو میٹر دور مغرب کی جانب تھا جس کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی تاہم ابھی کسی قسم کی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی
کوئٹہ میں 5.0 شدت کا زلزلہ

ٹیگز:
کوئٹہ
