کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں مورخہ 27ستمبر بروز ہفتہ صبح دس بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک سریاب روڈ،جیل روڈ،ہدہ،گوہر آباد،چکی شاہوانی،قمبرانی روڈ،وحدت کالونی،سبزل روڈ،لیاقت بازار،گوالمنڈی چوک،اکرم ہسپتال،ڈبل روڈ،سیٹلائٹ ٹاون،خلجی کالونی،مل کالونی،لنک بادینی،بکرا منڈی،بروری روڈ،اسپنی روڈ،مشن روڈ،خدائیداد روڈ اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی صارفین گیس سے گزارش ہے کہ اس دورانیہ میں متبادل ایند ھن کا انتظام کرلیں انتظامیہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس زحمت پر معذرت خواہ اور آپ کے تعاون کی طلبا رہے۔
کوئٹہ میں 27 ستمبر کو کئی علاقوں میں گیس بند رہے گی

ٹیگز:
کوئٹہ
