کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے کے ڈبل روڈ پر ایک نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی خودکشی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔لاش کو مزید قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ خودکشی کے اس واقعے کے محرکات معلوم کیے جا سکیں۔
کوئٹہ،کے ڈبل روڈ پر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

ٹیگز:
کوئٹہ
