کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)سبزل روڈ پودگلی چوک کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جائے حادثہ سے لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔
سبزل روڈ پودگلی چوک پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
سبزل روڈ
