کوئٹہ(گرین گوادر نیوز)پشتونخوامیپ کے سابق سینیٹرلالا عثمان کاکڑ حادثے میں شدید زخمی ذرائع کے مطابق لالا عثمان کاکڑ حادثے میں زخمی کی اطلاعات ہے پشتوانخوامیپ کے ذرائع کے مطابق ان کا آپریشن جاری ہے۔
لالا عثمان کاکڑحادثے میں شدید زخمی

ٹیگز:
لالا عثمان کاکڑ
