چاغی: پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ یک مچ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے باؤزر گاڑی کو آگ لگا دی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث باؤزر کا ڈرائیور کیبن جزوی طور پر جل گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آگ بجھا دی گئی ہے اور مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔
یک مچ کے قریب مسلح افراد نے باؤزر گاڑی کو آگ لگا دی

