کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان میں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالہد کو گرفتار کرلیا ایف آئی اے کے مطابق ملزم سے بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے مزید کارروائی ایف آئی اے بلوچستان زون کررہی ہے
چمن ٗ غیر قانونی کرنسی کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی عبدالہد گرفتار

ٹیگز:
چمن
