گوادر (ڈیلی گرین گوادر) گوادر یونیورسٹی نے 5-6 نومبر 2024 کو ہونے والی “گوادر کی اہمیت ایک علاقائی اور تجارتی مرکز کے طور پر” کے موضوع پر اپنی پہلی بین الاقوامی کانفرنس ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی کانفرنس کو دوبارہ منعقد کرنے کی تاریخ کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ ری شیڈول ایونٹ کے لیے رجسٹریشنز ہوئی رہیں گی۔
گوادر یونیورسٹی کی”علاقائی اور تجارتی مرکز کے طور پر گوادر کی اہمیت” پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس ملتوی

ٹیگز:
گوادر یونیورسٹی
