کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کیا وزیرداخلہ محسن نقوی بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے اعلی سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے

ٹیگز:
محسن نقوی
