سبی (ڈیلی گرین گوادر) سبی کے علاقے حاجی شہر گاؤں کے قریب ایک شخص کی لاش ملی ہے اطلاعات کے مطابق ابھی تک لاش کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم مقامی انتظامیہ ایدھی ایمبولینس کے ذریعے نعش کو مقامی ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کررہی ہے
سبی ٗ حاجی شہر میں ایک شخص کی نعش برآمد

ٹیگز:
سبی
