کچلاک (ڈیلی گرین گوادر)کچلاک میں پراؤیٹ اسکول کلی لنڈی کچلاک کے پرنسپل محمد سکندر کومبینہ طور پر بچے کے ماموں شمس اللہ نے اسکول کے سامنے خنجروں سے وار کرکے شدید زخمی کردیا پولیس کے مطابق زخمی کو شدید زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا پرنسپل محمد سکندر کا تعلق کراچی سے تھا وہ کئی سالوں سے کچلاک میں تعلیمی شعور اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کررہے تھے جبکہ گزشتہ روز پولیس نے اطلاعی رپورٹ پر بچے کو سخت زرد وکوب اور انھیں ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کرنے کی سفارش کی تھی
کچلاک ٗ بچے کو کیوں مارا ٗ ماموں نے استاد کا قتل کردیا

ٹیگز:
کچلاک
