کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) ماہ قبل کوئٹہ سے اغوا ہونے والے تاجر کے بیٹے مصور کاکڑ کی لاش برآمدبچے کی لاش مسوتنگ کے علاقے مرو اسپلنجی سے ملی ہے پوسٹ مارٹم کے مطابق بچے کے سر اور سینے میں گولیاں لگی ہیں مصور کاکڑ کو 14 نومبر کو کوئٹہ سے اغوا کیا گیا تھاجبکہ تین دن قبل مصور کاکڑ کی لاش ملی تھی بعد اسے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے لاہور بھیجا گیا تھا ذرائع کے مطابق مصورخان کاکڑ کا ڈی این اے اسکی والدہ سے میچ کرگیاہے
مصور خان کاکڑ کی لاش مرو اسپلنجی سے برآمد

ٹیگز:
مصور خان
