خضدار(این این آئی) خضدارکے علاقے سے پولیس نے دو افراد کی نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادیں۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علاقے باغبانہ ایریا سے پولیس نے دو نامعلوم افرادکی نعشیں قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دیں اور مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔
خضدارسے دو افراد کی نعشیں برآمد

