منگچر(ڈیلی گرین گوادر) فضل آباد منگچر کے قریب گزشتہ رات فائرنگ کی آوازوں کے بعد صبح سویرے روڈ کنارے ایک نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی۔ لیویز فورس منگچر نے لاش کو شناخت کے لیے آر ایچ سی مندے حاجی منگچر منتقل کر دیا ہے۔ واقعے کی مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کر رہی ہے جبکہ ورثا کی تلاش جاری ہے۔
منگچر سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

