کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 23 کلومیٹر تھی، زلزلہ زلزلے کا مزکز کوئٹہ سے 75 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب تھا۔
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

