ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ملزمان فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن پولیس تھانے کی حدود میر حسن پل پٹ فیڈر کے مقام پر دو موٹر سائیکل سواروں نے۔فائرنگ کر کے برکت علی کو قتل کر کے فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس جاے وقوع پر پہنچ کر لاشی انپی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی جہاں ضروری کارواء کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی پولیس نے ورثاء کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کی کوشش تیز کر دی ہے
ڈیرہ مراد جمالی ٗ مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ٹیگز:
مراد جمالی
