ژوب(ڈیلی گرین گوادر)ژوب کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ژوب کے علاقے کلی تورہ درگہ میں آسمانی خان باز مندوخیل کا ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔
ژوب،آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

ٹیگز:
ژوب
