جھل مگسی(ڈیلی گرین گوادر) جھل مگسی میں ویگن کی چھت سے گر کر 1شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز حکام کے مطابق جھل مگسی سے گنداواہ جا نے والی ویگن کی چھت سے گر کر پنھل لاشاری نامی شخص جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لینے کے بعد ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔
جھل مگسی،ویگن کی چھت سے گر کر1شخص جاں بحق

ٹیگز:
جھل مگسی
