ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) ڈیرہ مراد جمالی اور صحبت ٹریفک واقعات ایک خاتون جانبحق اور چار افراد شدید زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے مین قومی شاہراہ دوست ہوٹل کے مقام پر ایک تیز رفتار مزدہ ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے مین ایک خاتون مہران بی بی موقع پر ہی ہلاک ہو گیء جبکہ دو افرادعلی حسن اور شاہمیر شدید زخمی ہوگئے مرنے والی اور زخمیوں کو فوری طورپر ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طعبی امداد دی گئی جبکہ صحبت پور کے علاقے میں ٹریفک حادثہ میں محکمہ بی انیڈ ار کا ہیڈ سینر کلرک بابو مشتاق بھنگر اور بابوبہرام لاشاری زخمی ہوگئے جن کو سول ہسپتال صحبت پور منتقل کر دیا گیا جہان ان کو طبی امداد دی گئی دونوں واقعات کی متعلقہ پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔
ڈیرہ مراد جمالی اور صحبت پورمیں ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق، چار افراد شدید زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حادثات
