تربت(ڈیلی گرین گوادر) آپسر میں پولیس اہلکار کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملہ پولیس کے مطابق آپسر بنڈے بازار میں نامعلوم افراد نے پولیس کانسٹبل یونس ولد اسحاق کے گھر پر ایک ہینڈ گرنیڈ پھینکا جو زوردار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
تربت،آپسر میں پولیس اہلکار کے گھر پر ہینڈ گرنیڈ حملہ

ٹیگز:
تربت
