کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ممتاز عالم دین مفتی عبدالباقی نورزئی جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالباقی نورزئی جاں بحق ہوگئےلاش ہسپتال منتقل کیا گیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔
کوئٹہ،ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ممتاز عالم دین مفتی عبدالباقی نورزئی جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
