سبی(ڈیلی گرین گوادر)سبی بائی پاس پر دو مزدا کے درمیان تصادم تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ٹریفک حادثے میں لاش اور زخمیوں کو اپنی مدد آپ ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ٹریفک حادثے میںجاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق قلعہ اللہ کے علاقے گلستان سے ہے جبکہ زخمی ہونے والے افراد کا تعلق مستونگ اور گلستان سے ہے۔
سبی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،بچے سمیت تین افراد زخمی

ٹیگز:
سبی
