کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ گزشتہ روز فائرنگ سے قتل ہونے والے جاوید کرد کے لواحقین کا احتجاج لواحقین کا لاش کے ہمراہ سریاب روڈ پر احتجاج مظاہرین نے احتجاجاً بلوچستان یونیورسٹی چوک ہر قسم ٹریفک کے لیے بند کیا لواحقین کا کہنا ہے کہ کوئٹہ: ہمارے تیسرے بندے کو قتل کیا گیا ہے ابھی تک نہ گرفتاری ہوئی اور نہ ہی ایف آئی آر درج کیا گیا ہمیں انصاف فراہم کیا جائے، جاوید کرد کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے قمبرانی روڈ پر فائرنگ کر کے قتل کیا احتجاج میں بزرگ، خواتین اور بچے کثیر تعداد میں شریک ہیں
کوئٹہ،گزشتہ روزفائرنگ سے قتل ہونے والا جاوید کرد کے لواحقین کا لاش کے ہمراہ احتجاج ، سریاب روڈ ٹریفک کیلئے بند

ٹیگز:
جاوید کرد
