وڈھ (ڈیلی گرین گوادر)وڈھ میں جاری ہڑتال ختم ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال تفصیلات کے مطابق وڈھ میں جاری ہڑتال ختم ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال تفصیلات کے مطابق وڈھ میں جاری ہڑتال ختم کردیا گیا ہے جبکہ سیاسی جماعت کی جانب سے کل تک ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے جبکہ ایف آئی آر ختم نہ ہوئی تو دوبارہ شاہراہ کو بند کیا جائے گا ،ذرائع۔
وڈھ میں جاری ہڑتال ختم ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال

ٹیگز:
وڈھ
