تربت:(ڈیلی گرین گوادر)اسماعیل ابراہیم کا تبادلہ،میجر ر بشیر بڑیچ ڈپٹی کمشنر کیچ تعینات گیارہ مہینے تک ضلع کیچ میں ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر فائز اسماعیل ابراہیم کا تبادلہ کردیا گیا،جبکہ اسماعیل ابراہیم کی جگہ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ کو ڈپٹی کمشنر کیچ تعینات کردیا گیا۔میجر ر بشیر احمد بڑیچ اس سے پہلے بھی ڈپٹی کمشنر کیچ رہ چکےہیں-مختلف حلقوں کی جانب انہیں مبارک باد پیش کیے جارہےہیں-
تربت،اسماعیل ابراہیم کا تبادلہ،میجر ( ر ) بشیر بڑیچ ڈپٹی کمشنر کیچ تعینات

ٹیگز:
تربت
