ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) چھتر اور جھل مگسی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق جھل مگسی سٹی میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امان اللہ مجیدانی زخمی ہوگئے جبکہ نصیرآباد پولیس تھانہ چھتر کی حدود مسلح افراد کی فائرنگ سے شاہنواز کھوسہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کردیا گیا ہے۔
چھتراورجھل مگسی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی

ٹیگز:
چھتراورجھل مگس
