ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) تمبو کے علاقے میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،ملزمان فرار۔پولیس کے مطابق تمبو منجھو سوری پولیس تھانے کی حدود گوٹھ میر بہرام خان میں مسلح افراد گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے دوست محمد شخص کو قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہوگئے پولیس نے کاروائی کرتے ہوے نعش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
تمبو،مسلح افراد گھر میں گھس کر ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

ٹیگز:
تمبو
