قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات، سٹی ایریا ڈی ایچ او آفس کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جانبحق شخص کی شناخت عبداللہ ولد الف خان قوم نیچاری کے نام سے ہوا۔ واقع کے بعد لواحقین نے احتجاج کرکے نیشنل ہائی وے کو میڈوے کے مقام پر بلاک کردیا۔قلات: بھائی کے قاتلوں کی گرفتاری کےلئے عدالت جانیوالا نوجوان قتل، ورثاء کا احتجاج، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بندمعلوم افراد کی فائرنگ سے عبداللہ نامی شخص جاں بحق نوجوان اپنے بھائی کے قتل کیس میں عدالت میں پیش ہونے کے بعد گھر جارہا تھا ورثا نے واقعے کے خلاف احتجاج مڈوے کے مقام پر لاش رکھ کر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا
قلات،ڈی ایچ او آفس کے قریب فائرنگ سے عبداللہ نیچاری جاں بحق،ورثاء کا احتجاج،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بند

ٹیگز:
قلات
