حب(ڈیلی گرین گوادر)حب رند مارکیٹ میں سونار کے دوکان پر فائرنگ تین افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق حب میں رند مارکیٹ میں سونار کی دکان پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد جانبحق ہوگئے، ان کی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جب کہ پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔
حب،رند مارکیٹ میں سونار کے دوکان پر فائرنگ،تین افراد جاں بحق

ٹیگز:
حب
