کوئٹہ:سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ خان سلیمان خان احمدزئی ہمارے خان ہیں الحمدللہ، ہم نے رسم و رواج قدیم تاریخی روایات کے مطابق خان کی دستاربندی کی ہے، اِن کے علاوہ اور کوئی خان قلات نہیں ہے
خان سلیمان خان احمدزئی ہمارے خان ہیں،ان کے علاوہ اور کوئی خان قلات نہیں،نواب اسلم رئیسانی

ٹیگز:
نواب اسلم رئیسانی
