کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے بی اے پی کی رکن فرح عظیم شاہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے ہمیشہ میرٹ کی بات کی ہے انکے وژن کو آگے لیکر جانے کے لئے میدان میں اتری ہوں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کامسئلہ کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے صوبے کا مسئلہ معاشی ہے لوگ نظام سے مایوس ہو گئے ہیں ہمیں ان میں امید دوبارہ جگانی ہوگی۔
بلوچستان کامسئلہ کوئی راکٹ سائنس نہیں، صوبے کا مسئلہ معاشی ہے،فرح عظیم شاہ

ٹیگز:
فرح عظیم شاہ
