کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 3فروری کو طلب کرلیا گیا۔ گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے آئین کے آرٹیکل 109(A)کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پیر 3فروری کی سہ پہر تین بجے طلب کرلیا ہے۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 3فروری کو طلب

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
