کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ کے علاقے میں تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افرادزخمی ہوگئے۔لیویز کے مطابق بدھ کو مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر 4تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ گاڑیوں میں تصادم کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔
مستونگ،تیل بردار گاڑیوں میں تصادم، 2افرادزخمی

ٹیگز:
مستونگ
