کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نومنتخب رکن اسمبلی میر علی حسن زہری نے حلقہ پی بی-21 حب کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے ان سے حلف لیا اور انہیں اسمبلی کے تمام اراکین کی جانب سے مبارکباد پیش کی۔انہوں نے میر علی حسن زہری کو ان کے سیاسی سفر کے آغاز پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ عوام کی خدمت میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔
نومنتخب رکن اسمبلی میر علی حسن زہری نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا

ٹیگز:
میر علی حسن زہری
