گڈانی (ڈیلی گرین گوادر)علی وزیر گڈانی جیل میں نظر بند ہیں، اُن پر سکھر میں مقدمہ 7 دسمبر کو درج کیا گیا ہے۔سابق ایم این اے پر مقدمہ تھانہ بائی جی شریف میں درج کیا گیا تھا، جسے ختم کرانے کےلیے علی وزیر کے وکیل قادر خان نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔واضح رہے کہ ولی وزیر مینٹیننس آف پبلک آرڈیننس (ایم پی او) کے تحت گڈانی جیل میں نظر بند ہیں۔
جیل میں نظر بند سابق ایم این اے علی وزیر پر سکھر میں مقدمہ درج

ٹیگز:
علی وزیر
