قلات (ڈیلی گرین گوادر) قلات کے علاقے کاریز یوسفی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ قلات لیویز زرائع کے مطابق گزشتہ روز قلات سے تیس کلومیٹر دور کاریز یوسفی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص عبد الغنی جانبحق ہوگیا ہے قتل کی وجہ قبائلی دشمنی بتائی گئی ہے قلات لیویز نے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔
قلات،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
قلات
