کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں چوری ڈکیتی کی وارتوں میں دن بدن اضافہ ہر شخص کی جان و مال غیرمحفوظ تفصیلات کے مطابق ملت میڈیکل کے سامنے سے موٹرسائیکل نمبر MG -6411 جاپانی سی ڈی کو نامعلوم چوروں نے دکان کے سامنے سے لے اڑے اہل علاقہ نے بڑھتی ہوئی چوری کی واردتوں پہ تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ بڑھتی ہوئی بدامنی کے واقعات دن بدن بڑھتی جاری ہے ہر شخص کے جان و مال چوروں کے رحم و کرم پر ہے ہر شخص ابھی اپنے جان و مال کو غیرمحفوظ تسور کرتا ہے۔ انہوں نے آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی کوئٹہ صاحب سے امن و امان کے بحالی اور چوروں کے خلاف کریک ڈن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کوئٹہ میں چوری ڈکیتی کی وارتوں میں دن بدن اضافہ،ہر شخص کی جان و مال غیرمحفوظ ہوگیا

