کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) گورنمنٹ گرلز کالج بروری روڈ کی بالکنی سے گر کر ایک طالبہ زخمی ہوگئی ایڈیشنل ڈائریکٹر ٹراما سینٹر ڈاکٹر آمنہ نے بتایا کہ گورنمنٹ گرلز کالج بروری روڈ کی بالکنی سے گر کرسیکنڈ ائیر کی طالبہ کلثوم عبدالمجید زخمی ہوگئے جسے فوری طور پرٹراما سینٹر منتقل کردیاگیا۔ انہوں نے بتایا کہ طلبہ کی خود کشی کی خبریں بے بنیاد ہیں طالبہ ہائپو گلیمسیا کے باعث سر چکرانے سے کالج کی بالکنی سے نیچے گری جس سے اکی تھوڑی اوردونوں پیرفیکچر ہوئے۔
کوئٹہ،گورنمنٹ گرلز کالج بروری روڈ کی بالکنی سے گر کر ایک طالبہ زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
