گوادر (ڈیلی گرین گوادر)گوادر سمندر میں ڈوبنے والے ماہی گیر کی نعش برامد کرلی گئی پاک نیوی، فشریز ڈیپارٹمنٹ اور بلدیہ گوادر کے ٹیم کے دو روز کے مسلسل تلاش کے بعد ڈوبنے والے ماہی گیر کی نعش تلاش کی گئی گوادر کا ماہی گیر گزشتہ روز سمندر میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھاضروری کارروائی کے بعد نعش لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔
گوادر، سمندر میں ڈوبنے والے ماہی گیر کی نعش برآمد

ٹیگز:
گوادر
