زہری(ڈیلی گرین گو ادر) زہری کے علاقے میں خاتون تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو زہری کے علاقے میں تالاب کے کنارے برتن دھوتے ہوئے خاتون تالاب میں گرنے سے ڈوب کرجاں بحق ہوگئی جس کی نعش پانی سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
زہری،خاتون تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

ٹیگز:
زہری
