دالبندین (ڈیلی گرین گوادر)دالبندین سے دوبچیاں مبینہ طور پر اغوا تفصیلات کے مطابق دالبندین فیصل کالونی سے نامعلوم کار سوار نے مبینہ طور پر دو بچیوں کو اغوا کر لیا بچیوں کی عمر 23 سے 8 سال ہے لواحقین کا کہنا ہے نا معلوم گاڑی سوار نے دو بچیوں کو اغوا کی ہے تاہم پولیس اور لیویز نے مختلف چیک پوسٹوں پر ناکے لگا کر تلاش شروع کردی ہے تاہم بچیوں کی اغوا ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آیا انتظامیہ بچیوں کی بازیابی کے لئے مختلف علاقوں کا گھیراو کرکے چھاپے مار رہی ہے ذرائع کے مطابق بچیوں کا والد افغانی ہے مزید تحقیقات انتظامیہ کررہی ہے۔
دالبندین سے دو بچیاں مبینہ طور پر اغوا

ٹیگز:
دالبندین
