کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ لیویز حکام کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علا قے کھڈکوچہ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔
مستونگ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
مستونگ
