کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی مدد جتک کو نشست سے ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفیکیشن کو معطل کرکے انکی رکنیت بحال کردی۔
الیکشن کمیشن نے حاجی علی مدد جتک کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

ٹیگز:
حاجی علی مدد جتک
