خضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدار کے علاقے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق خضدار کے علاقے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے مقتول کی شناخت حاجی نور احمد شاہیزئی کے نام سے ہوئی ہے لاش کو وڈھ اسپتال منتقل کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔
وڈھ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
وڈھ
