اوستا محمد(ڈیلی گرین گوادر)جھل مگسی کے گوٹھ سارگانی میں پرانی سیاہ کاری کے دشمنی 2قتل ایک زخمی تفصیلات کے مطابق لیویز تھانہ جھل مگسی گوٹھ سارگانی مگسی میں پرانی سیاہ کاری کے دشمنی پرمگسی قبائل کے دو گروہوں میں فائرنگ دو افرادفتح محمد عرف فتو اوربخشل قوم مگسی قتل جبکہ دس سالہ عبدلعزیر زخمی اطلاع ملتے ہی لیویز فورس موقع پر پہنچ کر لاشوں اورزخمی کواسپتال منتقل کیا۔وجہ پرانی سیاہ کاری بتائی جارہی ہے علاقے میں خوف حراس پھیل گیا نعشوں کی پوسٹ مارٹم کے بعد اپنے اپنے گھر پہنچے تو کہرام مچ گیا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی نصیر آباد ڈویژن میں قتل بالکل آسان ہو گیا کوئی معتبر سردار نواب ان قبائلی جھگڑوں کو ختم کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں آئے روز قتل ہو رہے ہیں
جھل مگسی میں پرانی سیاہ کاری کے دشمنی پر2افرادقتل

ٹیگز:
جھل مگسی
