کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنسز اور سیمینار کا انعقاد ضلعی انتظامیہ کے این او سی سے مشروط تفصیلات کے مطابق ڈی سی کوئٹہ کا صدر کوئٹہ پریس کلب کو خط لکھ دی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پریس کلب میں کانفرنسز اور سیمنار کا انعقاد ضلعی انتظامیہ کے این او سی سے مشروط کردی ضلعی انتظامیہ کے این او سی کے بغیر کسی کو کانفرنس یا سیمینار کی اجازت نہ دیں
کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنسز اور سیمینار کا انعقاد ضلعی انتظامیہ کے این او سی سے مشروط

ٹیگز:
کوئٹہ پریس کلب
