سنجاوی(ڈیلی گرین گوادر)سنجاوی میں سپیر پارٹس کی دکان میں آگ بھڑکنے سے کروڑ وں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سنجاوی میں حاجی سلیمان خیل نا می تاجر کی سپیر پارٹس کی دکان میں اچانک آ گ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دکان میں موجودکروڑ وں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیاتاہم آ گ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
سنجاوی، سپیر پارٹس کی دکان میں آگ بھڑکنے سے کروڑ وں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

ٹیگز:
سنجاوی
